اہم خبریں

ڈیرہ اسماعیل خان ،پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملہ

ڈیرہ اسماعیل خان (نیوزڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان چنڈا چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ جوابی کارروائی میں پولیس نے دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا ۔ ترجمان پولیس کے مطابق ڈی آئی خان پولیس نے دہشت گردوں کے منصوبے کو پسپا کر دیا ۔ پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی،فائرنگ کے تبادلے میں کوئی نقصان نہیں ہوا،پولیس کی فائرنگ سے دہشت گرد فرار ہو گئے۔

متعلقہ خبریں