اہم خبریں

کندھ کوٹ حادثہ،7 افراد جاں بحق،متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک

کندھ کوٹ (نیوزڈیسک) کندھ کوٹ میں انڈس ہائی وے پر مسافر وین کا ٹرک سے تصادم، 7افراد جاں بحق، حادثے میں 10 سے زائد افراد زخمی ہوئے ،7 کی حالت تشویشناک،ریسکیوحکام کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور دھندکے باعث پیش آیا،نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا،آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ کی ایس ایس پی کندھ کوٹ کو ریسکیو اقدامات کی ہدایات۔

متعلقہ خبریں