اہم خبریں

اسلام آ با د کے با بووں کو اب سوچ بدلنی پڑےگی،بلاول بھٹو کا اعلان

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) چیئر مین پیپلز پا رٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پا کستا ن کی قسمت دو لو گو ں کے حوالے نہ کی جا ئے ، عوام تقسیم اور نفرت کی سیا ست کر نے والو ں کو مو قعہ نہ دیں۔ چیئر مین پیپلز پا رٹی کا بلو چستان ہا ئیکو رٹ با ر سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بتا یا جا رہا ہے تین با ر کا وزیر اعظم چو تھی با ر وزیر اعظم بن کر ملک کو مسائل سے نکا لے گا، ایک شخص نے وزیر اعظم بن کر پھر بلیک میل کیا، میرا یہ اعترا ض نہیں یہ بزر گ بن چکے، اسلام آ با د کے با بووں کی سو چ اور ذہنیت آ ج بھی وہی ہے۔ پرا نی سوچ کو اب چھو ڑنا پڑے گا،، ایسے لو گو ں کو عوام آٹھ فروری کو جواب دیں گے۔۔ پیپلز پا رٹی نے ہمیشہ عوام پر بھر وسہ کیا، ملک کی قسمت نوجوان بدل سکتے ہیں ۔

متعلقہ خبریں