شکارپور (نیوزڈیسک)شکارپور تیزی رفتاری کے باعث حادثہ،کارالٹنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق شکار پور میں جنوں بائی پاس پر ٹریفک کی غفلت سے حادثہ ، تیزورفتاری کے باعث کار الٹ کر کھائی میں جا گری جس کی وجہ کار میں سوار 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ شدید دھند اور تیزی رفتاری کے باعث پیش آیا لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ،شہری پیپلزپارٹی کے جلسے میں شرکت کے بعد واپس نوشہرو فیروز جا مرہے تھکے۔ جاں بحق ہونے والوں میں علی مراد ، گھوٹو ،مظفر بھٹو، امتیاز ماچھی شامل ہیں۔