اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری کا معاملہ عدالت نے تھانہ کوہسار کے مقدمہ میں شیخ رشید احمد کی ضمانت کنفرم کردی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے سماعت کی۔شیخ رشید احمد اپنے وکلاء کے ہمراہ عدالت میں پیش،عدالت نے ضمانت کنفرم کرنے کا حکم سنادیا۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری کا معاملہ عدالت نے تھانہ کوہسار کے مقدمہ میں شیخ رشید احمد کی ضمانت کنفرم کردی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے سماعت کی۔شیخ رشید احمد اپنے وکلاء کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔
