اہم خبریں

سیکیورٹی فورسزکا آپریشن،8 دہشتگردجہنم واصل ،اسلحہ برآمد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سیکیورٹی فورسزکاجنوبی وزیرستان میں آپریشن،فائرنگ کے تبادلے میں8دہشت گردہلاک کردیئے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ،گولہ بارود ا وردھماکاخیزموادبرآمد،ہلاک دہشت گردسیکیورٹی فورسزاورشہریوں کیخلاف کارروائیوں میں ملوث تھے،دہشت گردوں کے خاتمے کیلئےعلاقے میں سرچ آپریشن جاری،سیکیورٹی فورسزملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں ۔

متعلقہ خبریں