اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ن لیگ ایم کیو ایم سیٹ ایڈجسٹمنٹ،اہم اجلاس آ ج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے کمیٹیوں کا اجلاس دن 2 بجے ہوگا،دونوں پارٹیوں کی کمیٹیاں اپنی اپنی تجاویز پیش کریں گی۔ واضح رہے کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ نوازشریف سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات کے بعد کیا گیا ۔