اہم خبریں

ساڑھے 6 ارب ڈالر کا بیرونی فنانسنگ گیپ ،پاکستان نے دوست ممالک سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان کو ساڑھے 6 ارب ڈالر کے بڑے بیرونی فنانسنگ گیپ کا سامنا جس کے باعث نگران حکومت نے سعودی عرب اور یو اے ای سمیت دوست ممالک سے پھر رجوع کا فیصلہ کرلیا۔ اسلامی ترقیاتی بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک اور عالمی بینک سے بھی مدد لی جائے گی جبکہ کرنٹ اکاونٹ خسارے میں کمی کے ذریعے مالی گیپ کم ہونے کا امکان ہے۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان شرح سود مزید 22 فیصد سے زیادہ نہ بڑھانے پر اتفاق ہو گیا ہے۔

متعلقہ خبریں