لاہور(نیوز ڈیسک) ن لیگ کا انتخابات میں کامیابی کا مشن ،سابق وزیراعظم نوازشریف کی آج بلوچستان روانگی، اہم سیاسی شخصیات سے ملاقات کریں گے، بلوچستان میں بھی بڑاسیاسی اتحاد بننے کا امکان، نواز شریف کی 20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں شیڈول،، بلوچستان عوامی کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاہدے کا بھی اعلان متوقع۔