اہم خبریں

توہین الیکشن کمیشن ،عمران خان پر آج فرد جرم عائد کی جائیگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی سماعت آج ہوگی ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیئرمین PTIعمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے ، آج ان پر فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان ہے ۔ عمران خان اور اسد عمر کیخلاف الیکشن کمیشن کے خلاف توہین آمیز کلمات استعمال کرنے کا کیس ہے ۔

متعلقہ خبریں