اہم خبریں

نگران وزیراعظم کی صدر آذربائیجان سے اہم ملاقات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی صدر آذربائیجان الہام علیئیف سے ملاقات کی جس میں تجارت، دفاع ،توانائی اور جاری منصوبوں کے حوالے سےگفتگو کی گئی ، دونوں نے اسلامو فوبیا ،موسمیاتی تبدیلی سمیت دیگر مشترکہ چیلنجز پر تفصیلی گفتگو کی ۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے صدر ازبکستان سے ایس سی او کے کے 16 ویں سربراہی اجلاس کےموقع پر ملاقات کی کے ۔ دونوں رہنماؤں نے غزہ میں انسانی بحران اور کشمیر کی حالیہ صورتحال پر بھی گفتگو کی ۔

متعلقہ خبریں