اہم خبریں

کراچی ضمنی بلدیاتی انتخابات کا دنگل پیپلز پارٹی نے جیت لیا

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی کے 5 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا دنگل پیپلز پارٹی نے جیت لیا۔تفصیلات کے مطابق میئرمرتضیٰ وہاب ، ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ نے اپنی نشتیں جیت لیں ، یونین کونسل چیئرمین کی 3 اور وائس چیئرمین کی 1 نشست پر پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا ، وائس چیئرمین کی ایک نشست پی ٹی آئی کے منصور شیخ منتخب ہوگئے، کونسلر کی نشستوں میں 2 جماعت اسلامی جبکہ ایک ایک پیپلز پارٹی اور آزاد امیدوار کے نام رہی۔

متعلقہ خبریں