اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو آج اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا، انہیں اسلام آباد میں سے ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کیا گیا ،جس کی تصدیق ان کے بھائی فیصل چوہدری نے کردی ہے۔
Fawad Arrested and taken to unknown place.
— Hiba Fawad Chaudhary (@HibaFawadPk) November 4, 2023