اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک بھر میں عام انتخابات آٹھ فروری کو ہع نگے اس سلسلے میں صدر مملکت اور الیکشن کمیشن میں اتفاق ہو گیا،واضح رہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سرابرہی میں ممبران الیکشن کمیشن نے صدر پاکستان سے ایوان صدر میں الیکشن کی تاریخ کے سلسلے میں ملاقات کی،متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا گیا کہ الیکشن مورخہ 8 فروری بروز جمعرات منعقد ہوں گے ۔















