اسلام آباد(نیوزڈیسک)آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد سائفر کیس/ چیئرمین پی ٹی آئی کا جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر آج سماعت ہوگی ۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے ابوالحسنات ذوالقرنین کیس کی سماعت کریں گے آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کی سماعت اٹک جیل میں ہوگی پی ٹی آئی وکلاء، اسپیشل پراسیکیوٹرز، ایف آئی اے ٹیم عدالت پیش ہوگی
