اسلام آباد (اے بی این نیوز )ایس آئی ایف سی کے تحت معاشی بحالی کیلئے اقدامات اٹھائے ،نگران وزیراعظم انوارالحق نے کہا کہ سرمایہ کاری پرسعودی ولی عہداورآرمی چیف میں مثبت بات چیت ہوئی،خلیجی ممالک معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کےخواہشمند،سرحدی علاقوں میں سمگلنگ کی روک تھام پر گہری نظر ہے،جلدبہتری نظرآئے گی ، عوام کی مرضی ہے جسے چاہیں ووٹ دیں،انتخابات کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے کرناہے















