اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 22 روپے اضافہ کردیا،نئی قیمت 312 روپے مقرر کردی، ڈیزل کی قیمت 19 روپے 60 پیسے اضافے کے ساتھ 323 روپے مقرر کر دی گئی ہے،ڈیزل کی قیمت 19 روپے 60 پیسے اضافے کے ساتھ 323 روپے مقررمٹی کا تیل 22 روپے اضافے کے ساتھ 186عشاریہ 07 روپے مقررلائیٹ ڈیزل کی قیمت 27 روپے اضافے کے ساتھ 174 عشاریہ 68 روپے مقرر کی گئی ہے۔
