کراچی(نیوزڈیسک) سٹاک مارکیٹ کی دو سال کی بلند ترین سطح پر آگئی، 100 انڈیکس ہزار پوائنٹس سے بھی تجاوز کرگیا ، کاروباری میں
کاروباری ہفتے ابتداء سے ہی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان رہا ، شیئر ز کی ٹریڈنگ کے دوران 1028 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد 100 انڈیکس 48 ہزار 104 پوائنٹس پر ٹریڈ کرنے لگا۔















