باغ (نیوزڈیسک)راولپنڈی سے رات 12 بجے مشٹمبہ جانے والی گاڑی کوسٹر6641 رحیم کورٹ کے مقام پر حادثہ کا شکار ہوگئی ، ٹریفک کے المناک حادثے میں8افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق کوسٹر میں 12افراد سوار تھے ۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا۔، حادثے میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے