گلگت (اے بی این نیوز)جگلوٹ کے قریبتھلیچی کے مقام پر سیاحوں کی کوسٹر کو حادثہ 10 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع،ریسکیو 1122 کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں، ابتدائی مرحلے میں زخمیوں کو جگلوٹ اور گلگت ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔مزید ہلاکتوں کا اندیشہ ہے
