اہم خبریں

وزیر مملکت حنا ربانی کھر سے روسی نائب وزیر خارجہکیملاقات

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزیر مملکت حنا ربانی کھر سے روسی نائب وزیر خارجہ نے دفتر خارجہ میں ملاقات کی ، روسی سفارتخانہکی جانب سے جاری ٹویٹ کے مطابق نائب وزیر خارجہ وزیر اعظم پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی سے بھی ملے، ملاقاتوں میں عالمی اور علاقائی امور پر بات چیت ہوئی،افغان مسئلہ کے پر امن حل کے کئے ڈئیلاگ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا،دونوں ممالک میں مختلف شعبوں خصوصاً انرجی سیکورٹی پر تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔

متعلقہ خبریں