اہم خبریں

گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا امکان

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی بجٹ میں گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا امکان، بجٹ میں1300 سی سی سے زائد کی گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکسز کی حد بندی ختم کر دی گئی،ایشیا میں بننے والی پرانی اور استعمال شدہ 1800 سی سی تک کی گاڑیوں کی درآمد پر ڈیوٹیز ٹیکسز محدود،1300 سی سی سے اوپر کی گاڑیوں کے ڈیوٹی اور ٹیکسز کی حد بندی ختم، ڈیوٹی اور ٹیکسز کی حد بندی ختم ہونے کے بعد گاڑیوں کی قیمت میں اضافے کا امکان،تاہم چھوٹی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے

متعلقہ خبریں