اہم خبریں

جہانگیر ترین اور پرویزخٹک کے درمیان معاملات طے، اہم عہدہ ملنے کاامکان

لاہور(اے بی این نیوز)جہانگیر ترین استحکام پاکستان پارٹی کو مضبوط کرنے کیلئے جہانگیر ترین متحرک ،چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی کے پرویز خٹک کیساتھ معاملات طے پاگئے۔پرویز خٹک مسلسل جہانگیر ترین سے رابطے میں ہیں ،زرائع کے مطابق پرویز خٹک اپنے ہم خیال ساتھیوں کے ہمراہ جہانگیر ترین کی پارٹی استحکام پاکستان میں شمولیت اختیار کریں گے۔پرویز خٹک کو استحکام پاکستان پارٹی میں اہم عہدہ بھی دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پرویز خٹک کو استحکام پاکستان پارٹی کا جنرل سیکرٹری بنائے جانے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں