لاہور ( اے بی این نیوز )جہانگیر ترین نے اپنی نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان کا اعلان کر دیا، نو مئی کے واقعات نے پاکستان کو تبدیل کر کے رکھ دیا،ہمارا ملک اس وقت نازک حالات سے گزر رہا ہے، تحریک انصاف کا منشور کچھ لیکن عمل کچھ اور ہو تا تھا، وہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ ان کے ہمراہ او سیاسی راہنما بھی تھے جنہوں نے پی ٹی آئی کا اللہ حافط کہہ دیا،
