اہم خبریں

الیکشن کمیشن کے متعدد افسران عہدے سے مستعفی، متعدد استعفیٰ دینے کیلئے تیار

اسلام آباد(اے بی این نیوز)الیکشن کمیشن کے کئی اعلیٰ افسران اپنے عہدوں سے مستعفی، کئی استعفے دینے کیلئے تیار ہیں، ذرائع کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن منظور اختر ملک نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، ڈائریکٹر پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ ای سی پی کرنل (ر) محمد سعد بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔، ذرائع کے مطابق سیکرٹری الیکشن کمیشن بھی کچھ روز میں استعفیٰ دے سکتے ہیں، ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کے پرنسپل سٹاف آفیسر ندیم زبیر کو دیگر سٹاف سمیت معطل کر دیا گیا، ذرائع ڈائریکٹر ہیومن ریسورس انجم بشیر شیخ نے بھی استعفیٰ دیدیا

متعلقہ خبریں