اہم خبریں

وزیراعظم شہبازشریف نے آئینی صورتحال کا جائزہ لینے لیگل ٹیم طلب کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے آئینی صورتحال کا جائزہ لینے لیگل ٹیم طلب کرلی

لاہور(اے بی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف لاہور پہنچ گئے ،اپنی رہائشگاہ ماڈل ٹاؤن میں آئینی صورتحال کے پیش نظر لیگل ٹیم کو طلب کر لیا، زرائع کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ وزیراعظم کو آئینی صورتحال اور موجودہ کیسز کے بارے بریفننگ دیں گے۔ اٹارنی جنرل منصور اعوان وزیراعظم شہباز شریف کی رہائشگاہ ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے۔معاون خصوصی وزیراعظم ملک احمد خان بھی وزیراعظم شہباز شریف کی رہائشگاہ پہنچ گئے،لیگل ٹیم وزیر اعظم شہباز شریف کو سپریم کورٹ میں زیر سماعت کیسز پر بریفنگ دیں گے۔

متعلقہ خبریں