اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کا آج پشاور کا دورہ کریں گے ۔اس دوران وہ 9 کے مظاہروں میں ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف ریڈیو پاکستان بھی جائیں گے ،گورنر خیبرپختونخوا اور نگراں وزیراعلیٰ سے بھی ملاقات کریں گے۔ اس وقت اُن کے ہمراہ مسلم لیگ (ن) کے رہنماء امیر مقام بھی ہونگے ۔
