اہم خبریں

توشہ خانہ کیس ، عمران اور بشریٰ عمران کی نیب طلبی خلافِ قانون قرار

اسلام آباد (نیوزڈیسک) احتساب بیورو نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو طلب کر رکھ اتھا ،جس کیخلاف عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کررکھا تھا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے مذکورہ طلبی کے نوٹسز کے خلاف درخواستوں کو آج نمٹادیا، توشہ خانہ کیس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹعامر فاروق اور جسٹس بابر ستار نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی نیب میں طلبی خلاف قانون قرار دیتے ہوئے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر فیصلہ جاری کردیا ۔چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ نیب کے کال اپ نوٹسز کا کوئی قانونِی حیثیت نہیں۔

متعلقہ خبریں