اہم خبریں

پاراچنار ، سرکاری سکول میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے 7 اساتذہ جاں بحق

پاراچنار(نیوزڈیسک)پاراچنار کے علاقے تری مینگل ہائی سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 7 اساتذہ جاں بحق ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے بتایاکہپاراچنار کے علاقے تری مینگل ہائی سکول میں نامعلوم افراد نے سکول کے سٹاف روم میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گولیاں لگنے سے 7 اساتذہ جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعہ کے بعد کوہاٹ بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے جاری امتحانات ملتوی کر دیئے گئے۔

 

متعلقہ خبریں