اہم خبریں

ڈی جی آئی ایس پی آر آج سوا 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری دوپہر سوا3بجے پریس کانفرنس کریں گے۔ڈی جی آئی ایس پی آر انسداد دہشتگردی و سکیورٹی امور کے حوالے سے گفتگو کریں گے۔
مزید پڑھیں: سستا پیٹرول اسکیم،وفاقی وزیر نے بڑا اعلان کردیا

متعلقہ خبریں