اہم خبریں

وفاقی وزیر بحری امور کا کاروباری برداری کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے کاروباری برادری کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کر دیا۔

کراچی پورٹ کا مالی سال 2026-27 کے لیے 5 فیصد مجوزہ ٹیرف اضافہ منجمد کر دیا گیا۔

وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری کے مطابق ٹیرف فریز ہونے سے درآمد و برآمد کنندگان کو 500 ملین روپے سے زائد ریلیف ملے گا۔
مزید پڑھیں: ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ،یوٹیلیٹی الائونس میں 100 فیصد اضافہ

متعلقہ خبریں