اہم خبریں

بڑی خبر،امریکا ایران معاہدے پر صدر ٹرمپ کا بڑا اعلان

بڑی خبر،امریکا ایران معاہدے پر صدر ٹرمپ کا بڑا اعلان

واشنگٹن (اے بی این نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اتوار کو امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدے پر دستخط ہونے جا رہے ہیں۔

انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ معاہدہ ہوتے ہی آبنائے ہرمز کو فوری طور پر کھول دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں‌:ایران امریکا معاہدہ، وزیراعظم نے اگلے 24 گھنٹے اہم قرار دے دیے

متعلقہ خبریں