اہم خبریں

سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا ؟ جانیے

(اے بی این نیوز)پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں ریورس گیئر پر چلی گئی ہیں۔

آل پاکستان بلین جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 8900 روپے کمی سے 485062 روپے ہوگئی۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 7 ہزار 630 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 15 ہزار 862 روپے ہوگئی۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 89 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 627 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
مزید پڑھیں:اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا

متعلقہ خبریں