اہم خبریں

سوا ت، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ن لیگ کے مقامی رہنما قتل

سوات (اے بی این نیوز)سوات کی تحصیل کبل سیگرام میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ن لیگ کے مقامی رہنما کوقتل کردیا۔

پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ن لیگ کے مقامی رہنما کو قتل کردیا، مقتول حاجی صدرے امن کمیٹی کے سابق رہنما بھی ہیں۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے حاجی صدرے کے ہمراہ موجود چچا زاد فرید خان زخمی ہوا، لاش اور زخمی شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیں: پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، افغان طالبان کی پوسٹیں تباہ

متعلقہ خبریں