اہم خبریں

اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کے حوالے سے اجلاس آج ہوگا۔

اجلاس میں مہنگائی، تیل کی قیمتوں سے متعلق پالیسی کا جائزہ لیا جائے گا۔

آئی ایم ایف کے مطالبات کے تناظر میں بھی پالیسی کا جائزہ لیا جائے گا۔

واضح رہے کہ اس وقت شرح سود 10.5 فیصد ہے۔
مزید پڑھیں: اسرائیلی وزیراعظم کو بڑا جھٹکا،سابق وزرائے اعظم کا نیا اتحاد بنانیکا اعلان

متعلقہ خبریں