پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ ہمارے پاس ایسے ہتھیار ہیں جو پہلے کبھی استعمال نہیں ہوئے۔ ( iran) جنگ جاری رہی تو ہم نئے ہتھیار سامنے لائیں گے۔ دشمن ہماری صلاحیت کا اندازہ نہیں لگا سکتا۔ ( pasdaran e inqalab)لڑنے کے ایسے جدید طریقے لائیں گے جن کا دشمن مقابلہ نہیں کرسکے گا۔ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران پاسداران انقلاب نے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے پاس ایسے جدید ہتھیار موجود ہیں جو اب تک کسی جنگ میں استعمال نہیں کیے گئے۔دشمن( america) ہماری صلاحیت کا اندازہ نہیں،وہ مقابلہ نہیں کر سکتا،جدید طرہتھیار وں سے لڑینگے۔
مزید پڑھیں :وزیر ا عظم کی زیر صدارت پٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے اجلاس، اہم خبر آگئی، جا نئے کیا
ایرانی فوجی قیادت کے مطابق اگر جنگ کا سلسلہ جاری رہا تو یہ نئے ہتھیار میدان میں لائے جا سکتے ہیں، اور دشمن کو ایسی حکمت عملی کا سامنا کرنا پڑے گا جس کا وہ اندازہ بھی نہیں لگا سکتا۔ بیان میں کہا گیا کہ ایران نہ صرف دفاعی لحاظ سے مضبوط ہے بلکہ جنگی حکمت عملی میں بھی مسلسل جدت لا رہا ہے۔پاسداران انقلاب نے خبردار کیا کہ دشمن ایران کی اصل صلاحیتوں سے پوری طرح آگاہ نہیں، اور اگر صورتحال مزید بگڑتی ہے تو ایسے جدید طریقۂ جنگ متعارف کرائے جائیں گے جن کا مقابلہ کرنا مشکل ہوگا۔















