اہم خبریں

جے ڈی وینس کی سربراہی میں امریکی وفد واپس روانہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس کی سر براہی میں امریکی وفد واپس روانہ ہوگیا۔

قبل ازین امریکی نائب صدر کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ ابھی تک حتمی معاہدے پر نہیں پہنچے، کسی ڈیل کے بغیر واپس امریکا جارہے ہیں۔

جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران نے ہماری شرائط کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہے، ہم نے متعدد اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔

انہوں نے مزید کہا تھا کہ مذاکرات میں نیک نیتی کے ساتھ شرکت کی، ہم نے مذاکرات میں لچک دکھائی۔
مزید پڑھیں:کسی ڈیل کے بغیر ہم واپس امریکا جارہے ہیں،جے ڈی وینس

متعلقہ خبریں