اسلام آباد(اے بی این نیوز)ایرانی میڈیا نے کہا ہے کہ امریکاکےحد سے زیادہ مطالبات نے مشترکا فریم ورک اور معاہدے کی راہ میں رکاوٹ ڈالی، آبنائے ہرمز اور جوہری حقوق سمیت کئی مسائل مذاکرات میں اختلاف کا باعث بنے.
امریکا نے وہ سب کچھ مانگا جو وہ جنگ کے دوران حاصل نہیں کر سکے تھے، معاہدے پر نہ پہنچنےکےباوجودہرمز کی صورتحال تبدیل نہیں ہوگی۔
دوسری جانب ذرائع نے بتایا کہ نائب امریکی صدر جے ڈی وینس وفد کے ہمراہ اسلام آباد سے واپس امریکا روانہ ہوگئے۔
مزیدپڑھیں: اسرائیل نے ایران کے حوالے سے نیا پنڈوڑا باکس کھول دیا،تما م کاوشوں پر پانی پھرنے کا خدشہ،جا نئے ہو شربا خبر















