اہم خبریں

امریکی A-10 لڑاکا طیارہ مار گرایا گیا، بڑی خبر سامنے آگئی

تہران (اے بی این نیوز) ایران کی مشترکہ فوجی کمان کے ترجمان خاتم الانبیاء نے کہا ہے کہ اس نے جمعہ کے روز ایک امریکی لڑاکا طیارے کو مار گرانے کے لیے نئے فضائی دفاعی نظام کا استعمال کیا۔

خاتم الانبیاء کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم اپنے ملک کی فضائی حدود پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیں گے۔

انہوں نے کہا کہ فضائی دفاعی نظام نے ایک A-10 لڑاکا طیارہ اور دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹروں کو مار گرایا۔

ایرانی ملٹری کمانڈ نے کہا کہ فضائی دفاعی نظام نے ایک جدید A-10 لڑاکا طیارے کو بھی نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیں‌:امریکہ اور ایران کے درمیان خطرناک موڑ، ٹرمپ کی 48 گھنٹے کی وارننگ

متعلقہ خبریں