اہم خبریں

وزیراعظم آفس کے سکیورٹی افسر اسد علی کو عہدے سے ہٹادیا گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم آفس کے سیکیورٹی افسراسد علی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گریڈ 18 کے اسد علی کی خدمات حکومت پنجاب کے سپرد کردیا گیاہے،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اسد علی کے تبادلےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
مزید پڑھیں: اسلام آباد،تاجر قتل کیس میں اہم پیشرفت،5 افراد گرفتار

متعلقہ خبریں