اہم خبریں

ابوظہبی میں علاقے سویحان میں پاکستانی شہری سمیت دو افراد جاں بحق

ابوظہبی (اے بی این نیوز    ) ابوظہبی میں علاقے سویحان میں ایک حملے کے دوران ملبہ گرنے سے پاکستانی شہری سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ واقعے کی تصدیق حکام نے کی ہے۔پاکستانی سفارتخانے نے متاثرہ خاندان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مشکل گھڑی میں اہل خانہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ حکام کے مطابق پاکستانی شہری کی میت کو جلد وطن منتقل کرنے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔

مزید پڑھیں :اپ ڈیٹ،سونا سستا ہو گیا

متعلقہ خبریں