اہم خبریں

ابوظہبی سے افسوسناک خبر ، جانی نقصان کی اطلاعات موصول

ابوظہبی (اے بی این نیوز) متحدہ عرب امارات میں حملوں میں ایک اور پاکستانی شہری جاں بحق گیا۔

اماراتی حکام کے مطابق اماراتی ایئر ڈیفنس نے بیلسٹک میزائل حملے کو ناکام بنا دیا، میزائل کے ٹکڑے ابوظہبی کے علاقے بنی یاس میں گرے، جس سے ایک پاکستانی شہری جاں بحق ہوگیا۔


متحدہ عرب امارات میں حملوں میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 7 تک پہنچ گئی ہے، حالیہ کشیدگی میں تین پاکستانی شہری ہلاک ہوئے، ایک پاکستانی دبئی اور دو ابوظہبی میں ہیں۔
مزید پڑھیں‌:دبئی سمیت کئی ممالک کے لیے پروازیں منسوخ

متعلقہ خبریں