اہم خبریں

پی ایس ایل 11 کی پلیئر ٹریڈ، کون سے کھلاڑی کس ٹیم کا حصہ بنے؟ جانیے

لاہور (اے بی این نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے لیے ایک اور پلیئر ٹریڈ مکمل ہو گئی۔

اس بار اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان پلیئر ٹریڈ مکمل ہو گئی ہے جس کے تحت محمد وسیم جونیئر ملتان سلطانز کا حصہ بن گئے جبکہ سلمان مرزا اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ بن گئے۔

سلمان مرزا کے ساتھ نثار احمد بھی اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ بن چکے ہیں۔
مزید پڑھیں‌:ایران کا اعلان،خلیجی ممالک میں امریکی مالیاتی اداروں پر کارروائی ممکن

متعلقہ خبریں