اہم خبریں

امریکا اور اسرائیل کا ایران پر بڑا حملہ، جانی نقصان کی اطلاعات موصول

تہران (اے بی این نیوز) ایرانی شہر کرج میں تیل کے ڈپو پر امریکی اور اسرائیل کے حملے میں 6 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہوگئے۔

ایرانی دارالحکومت تہران کے مضافات میں گزشتہ رات آئل ڈپو پر حملے کے بعد صبح سے ہی دھوئیں کے کالے بادل شہر پر چھائے ہوئے ہیں۔

سی این این کے رپورٹر فریڈرک پلیٹگن نے تہران میں ایک گھر کی چھت پر کھڑے ہو کر دکھایا کہ دھویں کے بادل ہیں اور ہلکی ہلکی بارش ہو رہی ہے لیکن بارش کا پانی کالا تھا۔


مزید پڑھیں‌:موٹر سائیکل سواروں کے لیے پیٹرول کی مد میں 2200 روپے کا اعلان

متعلقہ خبریں