اہم خبریں

جنوبی وزیرستان لوئر سے افسوسناک خبر آگئی ، جانی نقصان کی اطلاعات

جنوبی وزیرستان لوئر (اے بی این نیوز) وانا رستم بازار میں بارودی مواد کے دھماکے میں دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔

ڈی ایس پی اصغر علی شاہ کے مطابق دھماکے میں 5 پولیس اہلکار اور 8 شہری زخمی بھی ہوئے۔

ڈی سی پی کے مطابق دھماکہ خیز مواد سپر مارکیٹ کے گیٹ کے قریب نصب کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں‌:لبنانی حکومت سنگین نتائج کے لیے تیار رہے، اسرائیلی وزیر دفاع

متعلقہ خبریں