اہم خبریں

خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، جانیے فی لیٹر کتنی ہوگئی؟

کراچی (اے بی این نیوز) حکومت نے مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، مٹی کا تیل 130 روپے 8 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت 318 روپے 81 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت پہلے 188.73 روپے تھی۔ اس سے قبل حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تاریخی 55 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا تھا۔
مزید پڑھیں‌:جیٹ فیول مہنگا، فضائی سفر کے کرایوں میں بڑا اضافہ

متعلقہ خبریں