اہم خبریں

بابر اعظم نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ پر بڑا فیصلہ کر دیا، شائقین حیران

لاہور (اے بی این نیوز) سابق کپتان بابر اعظم نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے دستیابی کا اظہار کر دیا۔

ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سکواڈ سے باہر ہونے والے بابر اعظم کو لاہور وائٹس ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی پر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔

واضح رہے کہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 7 مارچ سے شروع ہوگا، ایونٹ کے تمام میچز پشاور میں کھیلے جائیں گے۔
مزید پڑھیں‌:امریکا کا خطرناک ’ڈومز ڈے‘ میزائل آزما لیا گیا، دنیا بھر میں تشویش، تفصیلات جاںیں‌

متعلقہ خبریں