اہم خبریں

پاک افغان کشیدگی ،آپریشن غضب للحق کی تازہ ترین تفصیلات جاری،جانیے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے آپریشن غضب اللہ الحق کی تازہ ترین تفصیلات جاری کر دیں۔

وزیراطلاعات نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ افغان طالبان حکومت کے 352 کارکن ہلاک اور 535 زخمی ہوئے، جب کہ افغان طالبان کی حکومت کی 130 چوکیاں تباہ اور 26 پر قبضہ کر لیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ افغان طالبان حکومت کے 171 ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں تباہ کی گئیں اور افغانستان میں 41 مقامات کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیں‌:ایرانی حکام کا بڑا فیصلہ، آبنائے ہرمز میں جہازوں کی نقل و حمل معطل

متعلقہ خبریں