اہم خبریں

سعودی عرب کا ایران کے معاملے پر شدید ردعمل سامنے آگیا، بڑی خبر

جدہ (اے بی این نیوز) سعودی وزارت خارجہ نے ایران کے میزائل حملوں کا جواب دے دیا۔

سعودی وزارت خارجہ نے ریاض اور مشرقی علاقوں میں میزائل حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ میزائل حملوں کو کسی بھی بہانے یا وجہ سے جواز نہیں بنایا جا سکتا۔

وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق یہ حملے ایرانی حکام کے علم میں ہونے کے باوجود کیے گئے کہ سعودی عرب اپنی فضائی حدود یا سرزمین کو ایران کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال نہیں ہونے دے گا۔
مزید پڑھیں‌:شعیب ملک نے عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا، جانیں‌اہم تفصیلات

متعلقہ خبریں