اہم خبریں

غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 200 گرفتار

کوئٹہ (اے بی این نیوز) غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے مطابق 200 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ڈی سی مہر اللہ بادینی نے کہا ہے کہ کچلاک، سیٹلائٹ ٹاؤن، پشتون آباد اسپنی روڈ، بائی پاس میں کارروائی کی گئی ہے۔

بارڈر کی بندش کے باعث گرفتار افراد کو ڈی سی آفس میں ریلیف سینٹر میں رکھا گیا ہے۔

یکم ستمبر 2025 سے اب تک 116,000 سے زائد افغانوں کو ملک بدر کیا جا چکا ہے۔
مزید پڑھیں‌:ایران سے اہم شخصیت کی افسوسناک خبر موصول

متعلقہ خبریں